پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جمعرات کو اپنا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ (پاک سیٹ ایم ایم 1) لانچ کردیا تاکہ ملک کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ سیٹلائٹ کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر (XSLC) […]
