ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم نے استقبال کیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، یہ کسی بھی چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ہمراہ چینی ہم […]
