اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار کم کرنے کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کیا گیا تو امریکا چین سے ٹیکنالوجی کی دوڑ ہار سکتا ہے۔ ٹرمپ نے آئرلینڈ […]
