Posted inTop News

پاکستانی پہلوان نے چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان پہلوان حسن علی بھولا نے روس کے شہر یاکوتسک میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ کھیلوں میں حصہ لینے والے واحد پاکستانی پہلوان بھولا نے پورے مقابلے میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس […]

Gift this article