چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھرز نے لائنز کو 84 رنز سے شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پانچویں میچ میں پینتھرز نے لائنز کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ شاداب خان کے کھلاڑیوں نے پینتھرز کو 283 رنزکا دفاع کرتے ہوئے 199 رنز […]
