اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کے مدر اینڈ چائلڈ وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد پنجاب کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا فوری جائزہ لینے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ […]
