شبانہ محمود کو برطانوی وزیر اعظم سٹارمر کی کابینہ میں لارڈ چانسلر، جسٹس سیکرٹری مقرر کردیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے دفتر نے جمعہ کو تصدیق کی کہ پاکستانی کشمیری نژاد برطانوی ایم پی شبانہ محمود کو نئی لیبر حکومت میں لارڈ چانسلر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ فار جسٹس نامزد کیا […]
