Posted inTop News, پاکستان

آٹھ سو بیس 820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 820 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے 173 ارب روپے مالیت کے 3 ماہ […]

Gift this article