اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے مقبول چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو ان ڈیجیٹل سروسز کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جنہیں یورپ میں سخت قانونی نگرانی کا سامنا ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کو یورپی […]
