گوادر :موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی،گوادر کا صوبے کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گوادر, ضلع کیچ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں . کوسٹل ہائی وے پر معمولات زندگی اور ٹریفک معطل ہو گئی اور گوادر اور اورماڑہ کا کراچی اور صوبے کے دیگر حصوں […]
