اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سنوکر چیمپئن محمد آصف سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کے دوران سنوکر چیمپئن محمد آصف کو حال ہی میں سری لنکا میں منعقدہ سارک سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک […]
