Posted inکھیل

ایس چیلنجر ٹور اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان کے نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نور زمان ایس چیلنجر ٹور اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے ڈیرن پرگاسم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ نور […]

Gift this article