جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب یہ دونوں ٹیمیں ویمبلے میں یویفا یورو 2022 کے فائنل کے مقام پر دوبارہ ملیں اور سات گولوں کا ایک شاندار مقابلہ پیش کیا۔ یہ شمالی […]
