Posted inامریکہ, Top News, پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق پاکستان کے خط پربات کرنے سے گریز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں لکھے گئے حکومت پاکستان کے خط کے بارے میں سوال کیا […]

Gift this article