اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے بدھ کو بتایا کہ سرکاری تیل کمپنی سعودی آرامکو کے دھراں کمپلیکس میں ایک انتظامی عمارت حملے کی زد میں آئی، جس کے بعد محدود پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ وزارت کے مطابق ہنگامی ٹیموں […]
