Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

یوم آزادی پر وزیراعظم کا سخت پیغام: پاکستان کی خودمختاری چیلنج ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں بلکہ باعزت اور باوقار امن کا خواہاں ہے، تاہم امن کی خواہش کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی کو آئندہ کسی نے چیلنج کیا تو مئی 2025 کے معرکۂ […]

Gift this article