اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سامنے ایسی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ نہیں آئی جس سے یہ ثابت […]
