عازمین حج 12 دسمبر تک مکمل ڈیٹا جمع کرائیں،وزارتِ مذہبی امور کی ہنگامی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ِ سما نیوز نے رپورٹ کیا کہ وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواست گزاروں کے لیے ہنگامی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق تمام عازمینِ حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا مکمل اور درست […]
