پاکستان کے اویس منیر، اسجد اقبال منگولیا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تیار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کیوئسٹ اویس منیر اور اسجد اقبال آئندہ منگولیا ورلڈ کپ (15-ریڈ) سنوکر چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔ اویس منیر اور اسجد اقبال منگولیا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈ 6-ریڈ اسنوکر […]
