اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مشہور اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس نے اپنی کرکٹ دستاویزی فلم ’دی گریٹسٹ رئیولری: بھارت بمقابلہ پاکستان‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نے شائقین میں جوش بڑھا دیا ہے، جو آنے والی دستاویزی فلم دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ کھیلوں کی دستاویزی فلم […]
