اوباما کی مجھ پر تنقید ذاتی نوعیت کی تھی :ڈونلڈ ٹرمپ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران میں سابق صدر باراک اوباما کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔ بدھ کے روز نارتھ کیرولائنا ریاست میں ایک انتخابی ریلی […]
