اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نوواک جوکووچ یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جب ان کے حریف لاسلو ڈیجیرے کو انجری کے باعث کھیلنا چھوڑنا پڑا۔ جوکووچ 6-4، 6-4 اور 2-0 کے اسکور کے ساتھ میچ میں برتری حاصل کر رہے تھے جب لاسلو جیرے، پیٹ کی تکلیف میں […]
