Posted inTop News, پاکستان, چین

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بشریٰ بی بی کے سعودیہ سے متعلق بیان کوجھوٹا قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کے حوالے سے گھناؤنا الزام عائد کرتے ہوئے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ کو کالیں آنا شروع ہوگئیں […]

Gift this article