اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا دورہ 6 سے 8 اکتوبر 2026 تک جاری رہے گا اور یہ پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد […]
