اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان اور قطر کی مشترکہ سفارتی کوششوں کے نتیجے میں دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے مذاکراتی وفود نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے متعلق امور […]
