اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب دیسک) تفصیلات کے مطابق کونکاکیف نیشنز لیگ کے ایک میچ میں میکسیکو کے کوچ خاویراگیرے پر تماشائیوں میں سے ایک شخص کی جانب سے پھینکے گئے کین سے سر پر چوٹ لگنے کے بعد ہونڈوراس کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنا اگلا ہوم میچ بغیر تماشائیوں کے کھیلے۔ یہ […]
