سابق کپتان بابر اعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو جمعہ کے روز اعزاز سے نوازا گیا کیونکہ ان کے بلے کو مشہور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں دکھایا گیا تھا۔ ایم […]
