Posted inTop News

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کاروائی، 8 خوارج ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن […]

Gift this article