اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے مدینہ منورہ میں طیبہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر مبینہ حوثی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سنگین اشتعال انگیزی اور علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ حملہ 29 ستمبر کو ہوا اور اس […]
