ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن (ڈبلیو ڈبلیو اے) کی ایک تحقیق میں تصدیق کی گئی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی لاس اینجلس (ایل اے) میں لگنے والی تباہ کن آگ کی ایک بڑی وجہ بنی۔ تحقیق کے مطابق گرم اور خشک موسم جنگل کی آگ کی ایک بڑی وجہ بنا جبکہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس کے […]
