الیکشن کے روز ملک بھر میں بلا تعطل موبائل اور انٹرنیٹ سروس جاری رکھنے کا حکم برقرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے ملک بھر میں بلا تعطل انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جاری رکھنے کے حکم امتناع کو برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے ملک میں بار […]
