Posted inبین الاقوامی

برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے بعد برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارت کار کی بےدخلی کے جواب میں کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر […]

Gift this article