حماس کے نئے سربراہ یحیٰی سنوار کے جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے غزہ میں فضائی حملے کے دوران یحییٰ سنوار کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم اسرائیل اور حماس نے اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔ […]
