Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, بین الاقوامی, پاکستان

مکہ دفاعی معاہدے پر کویت کی پاکستان کو مبارکباد، علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزنے اپنی خبر میں کہا ہے کہ کویت نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ […]

Gift this article