ملک میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جلد ملک میں بارشیں اور برفباری کا باعث بننے والا مغربی ہواوں کا سسٹم داخل ہو گا. ملک میں بارشوں اور برفباری […]
