Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی

برکس اجلاس میں پیوٹن کا مغرب پر وار، عالمی قیادت واپس لینے کے لیے ہر حربہ استعمال ہورہا ہے : پیوٹن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی ممالک اپنی سابقہ عالمی بالادستی دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کسی بھی ذریعے کا استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جس میں ان کے بقول ناپسندیدہ اور سخت اقدامات بھی شامل ہیں۔ پیوٹن نے […]

Gift this article