اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معزول شامی صدر بشارالاسد سے اقتدار چُھوٹا تو اہلیہ نے بھی علیحدگی کا مطالبہ کردیا۔ بشارالاسد کی اہلیہ نے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق معزول شامی صدربشارالاسد کی اہلیہ برطانوی نژاد اسما الاسد ماسکو میں خوش نہیں اور اپنے والدین کے […]
