Posted inTop News, پاکستان

زیارت میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بلوچستان کے سیاحتی ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے خونریز حملے میں دو اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) سمیت 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کلیئرنس کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک […]

Gift this article