اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے مصر کو ملیریا سے پاک قراردے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا سے پاک قرار دے دیا ہے۔ مصر نےتقریباً 100 سال قبل ملیریا کے خاتمےکی مہم شروع کی تھی۔ مصر، متحدہ عرب امارات اور […]
