Posted inبین الاقوامی, پاکستان

کشتی حادثہ کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی ٹیم مراکش روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش کے قریب ہونے والے کشتی حادثے میں پاکستانی تارکین وطن کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے حکومت نے آج اعلیٰ سطحی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو آج اسلام آباد سے مراکش روانہ ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

Gift this article