Posted inTop News

بنگلہ دیش کے اہم بلے باز پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

بنگلہ دیش کے اہم بلے باز پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے بلے باز محمود الحسن جوئے پاکستان کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تئیس سالہ حسن بنگلہ دیش اے ٹیم کا حصہ تھے […]

Gift this article