Posted inTop News

غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو قتل کر دیا گیا

غزہ میں ایک اور فلسطینی صحافی کو قتل کر دیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فوٹو جرنلسٹ محمد عبد ربو اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے جو آج صبح نوصیرات پناہ گزین کیمپ میں اپنی بہن کے گھر موجود تھے اس دوران ان کی بہن کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں صحافی […]

Gift this article