گورنر سندھ کی تعیناتی کا یکطرفہ فیصلہ: ایم کیو ایم کی اتحادی حکومت چھوڑنے کی دھمکی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے مستقبل کے بارے میں جاری ابہام کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے کہا ہے کہ اگر کوئی یکطرفہ فیصلہ ہوتا ہے تو اس کے پاس وزیر […]
