اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوششوں کے دوران سعودی عرب کے معروف فالکن وژن گروپ نے مختلف شعبوں میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے […]
