وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ روپے کی موٹرسائیکلیں قسطوں پر دینے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ روپے کی موٹرسائیکلیں قسطوں پر دینے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت میں آنے سے پہلے رائیڈرز […]
