ایف بی آر کا 500,000 سے زائد ٹیکس چوروں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس چوری سے نمٹنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈز بلاک کردیے۔ یہ کارروائی حکومت کے […]
