Posted inTop News, پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو اہم حکم جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو اہم حکم جاری کردیا لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ضمانت پر رہا ہونے والے کسی بھی شخص کو پولیس دوبارہ اسی مقدمے میں نئی دفعات شامل کرکے گرفتار نہیں کرسکتی. لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق یوں پولیس کو لامحدود اختیارات دے کر عدالتی احکامات کو گھمانے […]

Gift this article