اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 66 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں بطور پناہ گاہ استعمال ہونے والے پوسٹ آفس کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 نہتے فلسطینی جاں بحق جبکہ 50 […]
