ریٹائرڈ شخص پر سارا ملبہ ڈالا دو اور حاضر سروس کا نام لینے کی ہمت نہ ہو،فضل الرحمان کے الزامات پررانا ثناء اللہ کا ردعمل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے الزامات اور انکشافات پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کی […]
