اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ مڈفیلڈر اورلین چوامینی جمعرات کو اسرائیل کے خلاف نیشنز لیگ کے میچ میں فرانس کی قیادت کریں گے۔ کیونکہ عام طور پر کپتانی کرنے والے کھلاڑی، کیلیان ایمباپے، اس میچ اور بیلجیم کے خلاف اگلے میچ میں حصہ نہیں […]
